//

پاکستان فٹبال ٹیم میں پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالرکی شمولیت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان فٹبال ٹیم میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اہم کھلاڑی کا اضافہ ہوا ہے۔
پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر میکائیل عبداللہ قومی اسکواڈ میں شامل ہو گئے ہیں، 18 سالہ اسٹرائیکر برطانوی کلب مینسفیلڈ ٹاؤن کا حصہ ہیں۔
میکائیل عبداللہ کا شمار برطانیہ میں بہترین ایشین فٹبالرز میں ہوتا ہے، میکائیل عبداللہ سعودی عرب کے خلاف ہوم اور تاجکستان کے خلاف اووے میچ کیلئے دستیاب ہوں گے۔
پی ایف ایف اس سے قبل پاکستانی نژاد برطانوی آدم خان کی شمولیت کی تصدیق بھی کر چکا ہے، انجری کی وجہ سے پچھلا میچ مس کرنے والے آدم خان اور محمد فضل کی بھی ٹیم میں واپسی ہو گی۔
میکائیل عبداللہ اور آدم خان دونوں برطانیہ سے پاکستان پہنچ چکے ہیں، دونوں نے اسلام آباد میں کوچ کو رپورٹ کردیا ہے۔
پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر عیسیٰ سلیمان حج کی ادائیگی کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »