//

جوائنٹ ایکشن کمیٹی بلوچستان یونیورسٹی کا احتجاج 73 ویں روز بھی جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جوائنٹ ایکشن کمیٹی بلوچستان یونیورسٹی وریسرچ سینٹرز کے زیر اہتمام تنخواہوں اور پنشنز کی عدم ادائیگی کے بلوچستان یونیورسٹی کےمین گیٹ سریاب روڈ کے مقام پر احتجاجی کیمپ میں 73 ویں روز کو بھی دھرنا اور احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا.
بیان میں واضح کیا کہ جامعہ بلوچستان اور ریسرچ سینٹرز کے لئے گذشتہ چار مہینوں اور جون تک کی تنخواہوں اور پنشنز کےلئے بیل آٹ پیکیج فراہم نہیں کیا جا رہا۔
بیان میں کہا گیا مالی بحران کا مستقل حل نکالنا صوبائی حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے بیان میں وزیر اعلی و گورنر بلوچستان سے مطالبہ کیا کہ جامعہ بلوچستان،ریسرچ سینٹرز و دیگر جامعات کو درپیش سخت مالی بحران کی مستقل حل کےلئے آنے والے سالانہ بجٹ میں کم ازکم دس ارب روپے اور انڈونمنٹ فنڈز کے لئے پانچ ارب روپے مختص کریں.
جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اعلان کیا کہ بروز سوموار 20 مئی کو بھی جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ کے سامنے احتجاجی کیمپ میں دھرنا دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وش ویب: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی.…

سٹی ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

وش ویب: سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے…

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان…

پشین میں گرین بس سروس دی جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس 20 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین آف پینل…

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا…

Translate »