//

کراچی میں شدید گرمی کے دوران طویل لوڈ شیڈنگ، شہری سڑکوں پر آگئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:شدید گرمی میں بجلی کی بندش کے خلاف کراچی کے متعدد علاقوں میں مکین سراپا احتجاج ہوگئے۔
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے متعدد علاقوں میں 12 گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جبکہ مضافاتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے جس سے گرمی کے ستائے شہریوں کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔
کراچی کے علاقے لائنز ایریا کے مکینوں نے بجلی بندش کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ بل ادا کرنے کے باوجود 3 دن سے بجلی نہیں دی جا رہی۔اس حوالے سے کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ لائنز ایریا میں عدم ادائیگیوں کے باعث بجلی منقطع کی گئی، نادہندگان پرواجب الادا رقم 1 ارب 60 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے۔
مظاہرین نے رات گئے لکی اسٹار کے قریب شارع فیصل کا ایک ٹریک ٹریفک کے لیے بند کر دیا، یہی نہیں مظاہرین کی جانب سے پولیس کی گاڑیوں پر پتھراؤ بھی کیا گیا جس کے بعد پولیس نے مظاہرین کو منتشر کر کے ٹریک کھلوایا، کئی گھنٹوں سے بند کو ریڈور تھری بھی کھلوا دیا گیا جس کے بعد ٹریفک بحال ہوگئی۔واضح رہے کہ کراچی میں لوڈشیڈنگ علاقے میں بجلی چوری اور نقصانات کی شرح پر منحصر ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »