//

ممتاز بلوچ 2022کو تیسری مرتبہ لاپتہ ہوئے، جلد بازیاب کیا جائے، بھانجی بانڑی بلوچ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ مشکے کے رہائشی لاپتہ ممتاز بلوچ کی بھانجی بانڑی بلوچ نے کہا ہے کہ میرے ماموں ممتاز بلوچ کو 6 ستمبر 2022 کو خضدار سے تیسری دفہ لاپتہ کیا گیا، جو تاحال لاپتہ ہیں.

انہوں نے کہا کہ ایک شخص کو تیسری مرتبہ ان اندھیروں کے حوالے کیا جائے جن سے وہ پہلی دفعہ نکلنے کے باوجود زندگی بھر اس اذیت نے ذہنی طور پر نکل نہ پائے، انہوں نے اپیل کی ہے کہ میرے ماموں ممتاز بلوچ کو بازیاب کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں اور اب ہمیں مزید اذیت ناک زندگی اور اجتماعی سزا نہ دیں، میرے ماموں ممتاز بلوچ کو بازیاب کرکے ہمیں اس درد اور ازیت سے نجات دلائی جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »