//

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے چھوٹی بیٹی عروہ آفریدی سے میک ا پ کروانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں سابق کپتان شاہد آفریدی کو چھوٹی بیٹی سے لپ اسٹک اور بلش آن لگواتے دیکھا جاسکتا ہے۔
وائرل ویڈیو میں شاہد آفریدی لیٹے ہوئے بیٹی سے محو گفتگو ہیں، سابق کپتان بیٹی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہتے ہیں کہ’ آپ نے مجھے لپ اسٹک لگا دی ہے اب کیا لگارہی ہیں؟ جس پر ان کی بیٹی بلش آن برش اٹھائے ان سے کہتی ہے کہ میں آپ کو بلش آن لگارہی ہوں‘۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »