//

گزشتہ شب 4افراد لاپتہ ، بازیاب نہ ہوئے تو سی پیک شاہراہ بلاک کرینگے، رہائشی آب سر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : آب سر کے رہائشی طارق داﺅد وخواتین نے ہفتہ کی شام تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے گھروں سے گزشتہ شب 1 بجے کے قریب 4 افراد لاپتہ ہوئے ۔ فوری طور پر انہیں بازیاب کیا جائے اگر 2 دن کے اندر رہا نہ ہوئے تو ڈی بلوچ اور ہوشاپ کے مقام پر سی پیک شاہراہ غیر معینہ مدت کیلئے بلاک کر دیں گے۔

مقدمہ درج کرائیں ، لاپتہ کیے گئے افراد میں صالح طارق، وسیم حسن، امتیاز اقبال اور اعجاز شیران شامل ہیں۔ صالح طارق کی بہن نے کہا کہ میرا بھائی صالح زامباد ڈرائیور ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ان پر کسی قسم کا کوئی الزام ہے تو انہیں عدالت کے سامنے پیش کیا جائے۔

وسیم کی بہن نے کہا کہ رات ڈیڑھ بجے کے قریب گھر کے اندر سے وسیم کو اٹھایا گیا انہوں نے صوبائی وزیر ظہور بلیدی، چیئرمین ہوتمان اور ڈی سی کیچ اسماعیل ابراہیم ودیگر حکام سے اپیل کی کہ ان کو فوری بازیاب کرائیں۔

Share this:

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »