//

کوئٹہ کے متعدد علاقوں میں 19اور 20مئی کو بجلی بند رہے گی، کیسکو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوںپر ضروری مرمتی کام کئے جارہے ہیں اوراس سلسلے میں 20مئی کو(بروزپیر)سریاب گرڈاسٹیشن کے سمنگلی ایکسپریس، اولڈلیاقت بازار، چلتن، جان محمد روڈ، سریاب ٹو،دلدارکاریز اور نیو جان محمدفیڈروں سے صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک بجلی بندرہے گی۔

اسی طرح مری آباد گرڈاسٹیشن پر مرمتی کام کے سلسلے میں 19 مئی کوبروزا توار مری آباد گرڈکے لیاقت بازارایکسپریس، گلستان روڈ، سدرن کمانڈ، واسااور سٹی فیڈروں سے صبح دس بجے سے دوپہردو بجے تک بجلی بندرہے گی ۔ نیز اسی روز ژوب گرڈاسٹیشن کے سٹی، کینٹ ،رورل اورسمبازہ فیڈروں سے صبح 9 بجے سے دوپہر 2بجے تک جبکہ اسی گرڈ کے شاہین چوک، پانی تقسیم، اپوزئی، مانی خواہ اورایکسپریس فیڈروں سے دن 12بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بجلی بندہوگی۔

اس کے علاوہ کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوںمیں بجلی کے کھمبوںکی شفٹنگ اور ترقیاتی کام کئے جارہے ہیںاور اس سلسلے میں 20مئی کو (روزانہ)سریاب گرڈاسٹیشن کے سمنگلی ایکسپریس، کرانی، واسا، ہزارہ ٹاون، اے ون سٹی،جڑسا، سریاب ون ، سریاب ٹو، گرڈکالونی، اولڈلیاقت بازار، نیو جان محمد، خیر بخش مری، جائنٹ روڈ، منی مارکیٹ، انڈسٹریل، چلتن ، سرکی روڈاور سیٹلائٹ ٹاون فیڈرز صبح 10:30 بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک بجلی بندہوگی جبکہ مری آبادگرڈاسٹیشن کے مری آباد ،سیدآباد، کاسی ون، کاسی ٹو،طوغی روڈ، لیاقت بازار ایکسپریس اور سٹی فیڈروں سے صبح 11بجے سے شام 5:30بجے تک نیز اسی دنوں میںکوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے اولڈسمنگلی، انٹرکنیکٹر،پی ٹی وی، پی اے ایف، جناح ٹاون،مالک، بروری، سورج گنج بازار، جی او آر کالونی، عالم خان، مارکرفیکٹری، شہبازٹاون، ملک پلانٹ، کسٹم، ایف سی اسپتال اور نواںکلی بائی پاس ، صاحبزادہ فیڈروں سے صبح 10 بجے سے سہ پہر 3:30 بجے تک بجلی بندرہے گی، تاہم کیسکونے اس دورانیہ میں بجلی بندش پر زحمت کےلئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »