//

مستونگ میں نہم جماعت کے طالب علم کا قتل، 3ملزمان با قاعدہ گرفتار، اسلحہ برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

مستونگ:مستونگ میں نہم جماعت کے طالب علم کا قتل، 3ملزمان با قاعدہ گرفتار، اسلحہ برآمد کیا.

اسسٹنٹ کمشنر مستونگ محمداکرم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دنوں 13تاریخ کو درینگڑھ کے علاقے میں نہم جماعت کے ایک طالب علم زوہیب احمد آباد جوکہ اسکول سے چھٹی کرکے اپنے موٹر سائیکل پر گھر جارہا تھا جن کو نامعلوم افراد نے نے ببری ریلوے پاٹک کے قریب کلی صدیق آباد میں فائرنگ کرکے قتل کیا اور فرار ہوگئے۔ قاتلوں نے فرار ہوتے ہوئے استمال شدہ خول بھی اپنے ہمراہ لے لئے تھے۔اطلاع ملنے پر ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی اور اس اندھے قتل کی ہر پہلو سے تحقیقات شروع کردی۔ تفتیش کرتے ہوئے ہم ملزمان تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ اس دوران شق کی متعدد بنیاد پرکئی افراد سے تحقیقات کی گئی جبکہ 5 افراد کو حراست میں لے لیا، قتل میں ملوث 3 افراد کو باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا قتل میں استمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ ملزمان کی جانب قتل کا اعتراف بھی کرلیا۔ ملزمان نے کسی سے اسلحہ خریدنے اور چیک کرنے کیلئے لیا تھا۔۔پسٹل مالک کو بھی حراست میں لے لیاگیاتاہم ضلعی انتظامیہ کی تفتیشی ٹیم اس حوالے سے مزید تفتیش کررہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »