//

کراچی میں شدید گرمی کی لہر جاری ، شہریوں کا برا حال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: شہر قائد میں گرمی غضب ڈھا رہی ہے، آج بھی گرمی کی شدت41 سے 42 ڈگری تک محسوس کی جاسکتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں جھلسا دینے والی گرمی نے شہریوں کو نڈھال کردیا ہے، شہر میں گرمی کا راج ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں موسم آج بھی گرم اورمرطوب رہےگا اور دن کے اوقات میں درجہ حرارت38ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت41سے42ڈگری تک محسوس کی جاسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت30ڈگری سینٹی گریڈہے لیکن گرمی کی شدت 34ڈگری سینٹی گریڈتک محسوس کی جارہی ہے، شہرمیں14کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں اور ہوامیں نمی کا تناسب 78فیصد ہے۔
یاد رہے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے صوبہ سندھ اور پنجاب میں گرمی کی لہر کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی تھی۔
سیکریٹری ایجوکیشن محی الدین وانی نے کہا ہے کہ گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ہیں۔
سیکریٹری ایجوکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے صبح ساڑھے 7 سے ایک بجے تک کھلیں گے، گرمیوں کی چھٹیوں تک نئے اوقات کار فوری طور پر لاگو کردیئے گئے ہیں۔
سیکریٹری ایجوکیشن کے مطابق اوقات کار میں تبدیلی کامقصد اسٹوڈنٹس اور اساتذہ کاتحفظ ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »