//

پاک بحریہ سمندری تحفظ کیلئے قوم کی توقعات پر ہمیشہ پورا اتری: جنرل ساحر شمشاد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاکستان نیوی وار کالج لاہور کا دورہ کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں 53 ویں پی این سٹاف کورس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے روایتی اور غیرروایتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مسلح افواج کی کوششوں کو اجاگر کیا۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے ایک مستعد لڑاکا فورس کے طور پر پاک بحریہ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ پاکستان کے سمندری مفادات کے تحفظ کیلئے قوم کی توقعات پر ہمیشہ پورا اتری ہے، پاک بحریہ مادر وطن کیلئے قربانیوں اور بہادری کی ایک قابل فخر تاریخ رکھتی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک نیوی وار کالج آمد پر کمانڈنٹ ریئر ایڈمرل اظہر محمود نے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کا استقبال کیا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے یادگار شہداء پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔تعلیمی ایمرجنسی کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایات جاری کردیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »