//

پاکستانی انیمیٹڈ فلم “دی کرانیکلز آف عمر وعیار ” کانز فلم فیسٹیول میں آن لائن پیش کی جائیگی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستانی تھری ڈی پراڈکشن ہاؤس کانز فلم فیسٹیول میں اپنی تھری ڈی اینیمیٹڈ فیچر فلم ‘دی کرانیکلز آف عمر و عیار’ نمائش کیلئے پیش کر رہا ہے۔
دنیا بھر میں موجود پاکستانیوں کیلئے یہ خوشی کا موقع ہے کہ کراچی میں واقع اینیمیشن پراڈکشن ہاؤس نے اپنی ماسٹر پیس تھری ڈی اینیمیٹڈ فیچرفلم دی کرانیکلز عمر وعیار کے ساتھ کانز فلم فسٹیول میں اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا ہے۔
کانز فلم مارکیٹ میں پراڈکشن ہاؤس مارچے ڈو فلم (Marche Du Film)کی بی ٹو بی آن ڈیمانڈ سروس سناڈو(Cinando)کے ذریعے اپنی اینیمیٹڈ فیچرفلم کوآن لائن پیش کرے گا۔
ایک ایڈوینچر تصور کے طورپر بیان کی گئی یہ فلم ‘طلسمِ ہوش رُبا’ کہانی سے متاثر ہے۔ کہانی افسانوی چالاک ہیرو عمر وعیار کی سنسنی خیز مہم جوئی کو بیان کرتی ہے جب وہ مختلف حالات اور جادوئی دائروں سے گزرتا ہے۔
تاہم تصوراتی خیالات کے ساتھ کہانی میں ایک گہرا تھیم بھی ہے جو ہر عمر کے سامعین کے ساتھ چلتا ہے۔ حقیقی تعلق اور خود غرضی پر قابو پانے کی جستجو، عمر و عیار کا سفر نسل، جنس،طبقے، عمر اور شخصیت کے فرق سے بالا تر بننے کی طاقت کے ثبوت کا اظہار ہے۔
اینیمیٹڈ فلم کے علاوہ پاکستانی پراڈکشن ہاؤس ایک اور تھری ڈی اینیمیٹڈ سیریز’سائنس وائجرز’ پر بھی کام کر رہا ہے۔ اس سیریز میں ایک متجسس لڑکے کو تاریخ کے عظیم سائنسدانوں سے ملنے کیلئے ٹائم ٹریولنگ مہم جوئی کاآغاز کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
اس کے علاوہ کمپنی نے 2 شاندار ٹوڈی اینیمیٹڈ سیریز بھی تیار کی ہیں۔ ماحولیاتی آلودگی پر توجہ مرکوز کرنے کیلئے Aria and the Magic Jungle اور بچپن کی نشونما پر ‘Yolki and Hatch’ سیریز ہیں۔
پراڈکشن ہاؤس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر حارث بشارت نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ پیرس میں ہونے والا 77 واں کانز فلم فیسٹیول پاکستان کی فلم انڈسٹری کیلئے اہم ثابت ہو رہا ہے۔ کانز فلم مارکیٹ میں ہماری فلم کی آن لائن موجودگی ناظرین کو بھرپور تفریح فراہم کرے گی، یہ پاکستان سے ابھرنے والی بھرپور کہانی اور سنیما کی صلاحیتوں کا اظہار ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمیں یقین ہے کہ فلم کا شاندار انداز اور کہانی دنیا بھر کے ناظرین کو پسند آئے گی۔ ہم پاکستانی اینیمیشن انڈسٹری کی صلاحیت کو عالمی سطح پر پیش کرنا چاہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »