وش ویب :وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ہونے والی بدسلوکی پر پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان سے معافی مانگ لی۔
کراچی آرٹس کونسل کے تعاون سے کوئٹہ میں منعقد ہونے والا دو روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹول (پی ایل ایف) اپنی تمام رنگینوں اور رعنائیوں کے ساتھ گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگیا۔
اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فیسٹیول کے دوران اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی پر شرمنگی کا اظہار کرتے ہوئے ناصرف اس کی مذمت کی بلکہ انہوں نے اس روئے پر اداکارہ سے معافی بھی مانگ لی۔
انہوں نے کہا کہ جو ایک شخص نے ماہرہ خان کے ساتھ کیا اس پر میں شرمندہ ہوں اور بحثیثت بلوچی ہونے کے اس کی مذمت کرتا ہوں اور ماہرہ خان سے معافی کا طلب گار ہوں۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے اس اقدام کو خوب سراہا جا رہا ہے۔
اس سے قبل مختلف شوبز فنکاروں نے بھی اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرنے کے ساتھ ساتھ اسے خوش اسلوبی سے سنبھالنے پر اداکارہ کی تعریف بھی کی۔
اداکارہ کنزا ہاشمی نے اس واقعے پر افسس کا اظہار کرتے ہوئےکہا ماہرہ خان نے خوش اسلوبی سے معاملہ سنبھالا، لیکن یہ دیکھ گر بہت دکھ ہوا کہ جو فنکار بین الاقوامی سطح پر ملکی کی نمائندگی کرتا ہے اس کے ساتھ کس طرح کا رویہ اختتیار کیا جاتا ہے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ماہرہ خان سے معافی مانگ لی
متعلقہ خبریں
>ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک 6 ہزار ارب ڈالر کی ضرورت ہے، وزیراعظم 0 تبصرے
>کوئٹہ: یخ بستہ ہوائیں چلتے ہی گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ 0 تبصرے
>وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کو اصلاحاتی عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی 0 تبصرے
>چیمپئینز ٹرافی: بھارت کی عدم شرکت، بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا 0 تبصرے
>ملیر میں پاکستان اسٹیٹ آئل کے تیل کی چوری کا انکشاف قومی خزانے کو نقصان، پولیس اہلکاروں پر بھی ملوث ہونے کا شبہ 0 تبصرے
ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک 6 ہزار ارب ڈالر کی ضرورت ہے، وزیراعظم
وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک…
0 تبصرےکوئٹہ: یخ بستہ ہوائیں چلتے ہی گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ
وش ویب: کوئٹہ شہر میں گرم ملبوسات کی خریداری میں اضافہ ہوگیا عوام کی بڑی…
0 تبصرےوزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کو اصلاحاتی عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی
وش ویب: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کو معاشی…
0 تبصرےچیمپئینز ٹرافی: بھارت کی عدم شرکت، بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا
وش ویب:چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی عدم شرکت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی…
0 تبصرےترقی پذیر ممالک کو 2030ء تک 6 ہزار ارب ڈالر کی ضرورت ہے، وزیراعظم

0 تبصرے