//

وزیراعظم نے تعلیمی ایمرجنسی کے لئے ہدایات جاری کر دیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ملک بھر میں سکول سے باہر بچوں سے متعلق وفاقی وزارت تعلیم جامع رپورٹ بنائے، رپورٹ میں ان بچوں کو سکول کی طرف واپس لانے سے متعلق فوری شارٹ ٹرم پلان بھی مرتب کرنے کے احکامات جاری کئے گئے۔
رپورٹ مرتب ہونے کے بعد وزیراعظم کو پیش کرنے کی ہدایات دے دی گئیں، سکول سے باہر بچوں کو واپس لانے کیلئے سکول فنڈ بھی مختص کر دیا گیا، 5 سالوں میں 25 ارب روپے کا چیلنج فنڈ قائم کیا جائے گا، وزارت تعلیم میں وزیراعظم کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم کی جائے گی۔
ٹاسک فورس وفاق، صوبوں کے نمائندگان سمیت دوطرفہ اور دو سے زائد پارٹنرز پر مشتمل ہوگی، ٹاسک فورس صوبائی اور قومی سطح پر تعلیم سے جڑے مسائل کی نشاندہی کرے گی، ٹاسک فورس وزیراعظم آفس کو اپنی مرتب شدہ رپورٹ براہ راست پیش کرے گی۔
حکام کے مطابق حکومت صوبائی اور وفاقی تعلیم کے بجٹ کو جی ڈی پی کے 4 فیصد لے جانے کا ارادہ رکھتی ہے، صوبوں اور وفاقی تعلیم کا بجٹ 2029ء تک جی ڈی پی کے 4 فیصد تک مرحلہ وار لے جایا جائے گا۔
حکام نے مزید بتایا کہ وفاقی وزارت تعلیم صوبوں سے باہمی مشاورت کے بعد فاسٹ ٹریک بیسز پر ماہر اساتذہ کی بھرتی کرے گی، بھرتی ملک بھر میں کی جائےگی تاکہ تعلیمی معیار میں بہتری لائی جا سکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

وزیر اعلٰی بلوچستان زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات متعلق اجلاس منعقد

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات…

کوئٹہ: پی بی 12 کچھی بولان دھاندلی کیس, محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔

وش ویب: کوئٹہ کی معزز عدالت نے پی بی 12 کچھی بولان میں دھاندلی کیس…

پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کیلئے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

وش ویب: بلوچستان پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کے لیے بلوچستان ہائی کورٹ میں…

بحالی منصوبوں کے میٹ آفس کا کوئٹہ میں قیام ضروری ہے،سرفراز بگٹی

ویب : وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن کی زیر صدارت بلوچستان کے سیلاب سے…

وزیرآبپاشی صرف اپنے ووٹرز اور برادری تک پانی کومحدودرکھے ہوئےہے ، ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی

وش‌ویب‌: جعفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی نے کہاہے…

Translate »