وش ویب:پاکستانی اداکار نبیل ظفر نے شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو نکاح کا مشورہ دے دیا۔
نبیل ظفر حال ہی میں ایک نجی ٹی کے شو میں شریک ہوئے جس دوران شو میں شریک میزبان نے ان کے سامنے ثانیہ کی حال ہی میں وائرل ہوئی پوسٹ ’ میں اکیلی ہی کافی ہوں ‘ رکھ کر ان سے رائے طلب کی۔
ثانیہ کے بیان پر نبیل ظفر نے انہیں مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ’ مجھے ثانیہ کے اس بیان سے فرق پڑتا ہے کیوں کہ ایسا کوئی بھی حادثہ ( طلاق ) ہو تو ہماری سوسائٹی کا المیہ ہے لیکن اگر ہم عرب یا پھر اسلامی تعلیمات کو دیکھیں تو مجھے لگتا ہے عورتوں کو ایسے معاملات کے بعد اللہ کی پسندیدہ چیز نکاح کرنا چاہیے‘۔
انہوں نے مزید کہا ’ میرا خیال ہے کہ ہر آدمی اپنے لیے کافی ہے، زندگی ایک انسان پر ختم نہیں ہوتی ہے،رب کا نظام ہے اورخاندان بنانے کیلئے ضروری ہے کہ ہمیں نکاح کرنا چاہیے، انسان کا ساتھی ہونا چاہیے‘۔
ثانیہ مرزا کو اب نکاح کرلینا زچاہیے،نبیل ظفر
متعلقہ خبریں
شاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور
وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جوکہ اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں 25…
0 تبصرےلاپتہ ڈاکٹر عبدالحئی کے اہلخانہ کی جانب سے پریس کانفرنس
وش ویب: لاپتہ ڈاکٹر عبدالحئ کے اہلخانہ کی جانب سے پریس کانفرنس کیا گیا جس…
0 تبصرےقومیت اور لسانی بنیادوں پر بے گناہوں کا قتل قابل مذمت ہے، خواجہ آصف
وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے…
0 تبصرےشاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور

0 تبصرے