//

اے آئی اپنانے سے عدالتی عمل میں تیزی آ سکتی ہے: جسٹس منصور علی شاہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) اپنانے سے عدالتی عمل میں تیزی آ سکتی ہے۔
یہ بات سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے امریکا میں تقریب سے خطاب کے دوران کہی ہے۔
اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کیسز میں لگنے والا وقت کم کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیا ہے۔
جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ مقدمات کی طویل مدت بہت سے نتائج غیر مؤثر بناتی ہے۔اس موقع پر انہوں نے عدالتی اصلاحات پر بھی زور دیا۔
جسٹس منصور علی شاہ نے مزید کہا کہ موجودہ نظام افراد پر بہت زیادہ انحصار کرتا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ موجودہ نظام میں چیف جسٹس پر غیر ضروری بوجھ پڑتا ہے۔
واضح رہے کہ جسٹس منصور علی شاہ ان دنوں امریکا کے دورے پر گئے ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وش ویب: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی.…

سٹی ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

وش ویب: سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے…

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان…

پشین میں گرین بس سروس دی جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس 20 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین آف پینل…

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا…

Translate »