//

احسن اقبال سے ملاقات، نیشنل پاور گرڈ سے بلوچستان میں منصوبوں پر لاگت کم ہو گی، چینی مائننگ کمپنی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:اسلام آباد/ کوئٹہ(یو این اے )وفااقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مائننگ، سی پیک فیز 2 کا ترجیحی شعبہ ہے۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے چاغی بلوچستان میں کام کرنے والی چینی کان کنی کمپنی ایم آر ڈی ایل سیندک کے چیئرمین وانگ جک چنگ سے گفتگو کرتےہوئے کیا جنہوں نے جمعہ کو یہاں ان سے ملاقات کی ملاقات میں منرل انڈسٹریل پارک کے قیام کی تجویز پر تبادلہ خیال کیا گیا وفاقی وزیر نے چاغی میں مائننگ کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے چینی کمپنی کی کوششوں کو سراہا ہے انہوں نے کہا کہ مائننگ سی پیک فیز 2 کا ترجیحی شعبہ ہے ۔ ملاقات میں نیشنل پاور گرڈ کے قیام سے چینی کمپنی کی توانائی کی ضروریات پوری کی جا نے گی چینی کمپنی کی جانب سے اپنے تازہ ترین منصوبے کو سی پیک میں شامل کرنے کی درخواست کی گئی نیشنل پاور گرڈ کے قیام سے بلوچستان میں مائننگ کے تمام منصوبوں کی آپریشنل لاگت کم ہو جائے گی کمپنی کی طرف سے بتایاگیا کہ بلوچستان میں سیندک کاپر گولڈ پروجیکٹ ایم سی سی ٹی ریسورسز ڈیولپمنٹ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ ایم آر ڈی ایل کے ذریعے چلایا جاتا ہےایم سی سی ٹی نے پاکستان میں ایک معدنی صنعتی پارک کے قیام کی تجویز پیش کی جس میں کاپر/لیڈ/زنک ریفائننگ اور گہری پروسیسنگ شامل ہے ۔
بلوچستان میں معدنی مصنوعات میں مزید ویلیو ایڈیشن ہو گا۔ کان کنی کے مزید منصوبوں کی ترقی کے ساتھ ایسے صنعتی پارک کا قیام ممکن ہو جائے گا۔ معدنی صنعتی پارک سرمایہ کاروں کو دھاتی ریفائنریوں اور پروسیسنگ پلانٹ میں سرمایہ کاری کے لیے بھی راغب کرے گا جو تاروں، سلاخوں، پلیٹ اور دیگر مصنوعات تیار کرتا ہے۔
صنعتی پارک کی سہولت کے لیے بجلی کی فراہمی پانی کی فراہمی نقل و حمل اور دیگر صنعتیں بھی ترقی کر سکتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »