//

کھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں نے پاکستان میں کوچنگ کے حوالے سے بہت سے لوگوں سے بات کی ہے

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں نے پاکستان میں کوچنگ کے حوالے سے بہت سے لوگوں سے بات کی ہے

پاکستان کے ریڈ بال کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ وہ کھلی آنکھوں کے ساتھ قومی ٹیم کو جوائن کریں گے اور کوشش کریں گے کہ غلطی کی کوئی گنجائش نہ رہے۔

آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جیسن گلیسپی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں نے پاکستان میں کوچنگ کے حوالے سے بہت سے لوگوں سے بات کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈیو وٹمور سے بات چیت ہوئی ہے، وہ کئی ممالک میں کوچنگ کرچکے ہیں، ڈیوڈ وٹمور نے کافی معلومات دی ہیں اور اچھی نصیحت بھی کی ہے، میں کسی وقت جیف لاسن کے ساتھ بھی بات کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔

جیسن کا کہنا تھاکہ سائمن ہیلمٹ گزشتہ سال پاکستان ٹیم کے ساتھ تھے، انہوں نے اچھے مشورے دیے اچھی چیزیں بتائیں، سائمن ہیلمٹ نے مجھے کھلاڑیوں کے بارے میں بتایا وہ کیا سوچتے ہیں، یہ سب میرے لیے بہت شاندار ہے، میں کھلی آنکھوں کے ساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سپورٹ اسٹاف میں کچھ سالوں کے دوران تبدیلیاں ہوئی ہیں لیکن آپ ویسے چلتے ہیں جیسے آپ کو بتایا جاتا ہے، میری پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان میں کئی لوگوں سے بات ہوئی، میری بات چیت اب تک بڑی شاندار رہی ہے۔

جیسن گلیسپی کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور سلیکٹرز ہر چیز کا تاثر تبدیل کرنا چاہتے ہیں، وہ نہیں چاہتے کہ بار بار تبدیلیاں ہوں، وہ سب بار بار تبدیلیوں کے تاثر کو بدلنا چاہتے ہیں، وہ سب چیزوں میں ایک تسلسل چاہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »