//

بیوٹمز کوئٹہ میں دوران تقریب اداکارہ ماہرہ خان پر ہجوم سے شخص نے نامعلوم چیز پھینک دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : اداکارہ ماہرہ خان نے کوئٹہ میں ایک ادبی تقریب میں شرکت کی جہاں ہجوم میں موجود کسی شخص نے ان کی طرف کوئی چیز اٹھا کر پھینک دی، ماہرہ خان نے ناراضی کا اظہار کیا لیکن بہت ہی پرسکون انداز میں اس معاملے کو سنبھال لیا۔

تاہم بعد ازاں ماہرہ خان نے کوئٹہ کے لیے ایک فلم میں کام کرنے پر بھی رضامندی ظاہر کی۔کوئٹہ میں منعقدہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں شرکت کے دوران ماہرہ خان اپنے اسٹارڈم، کامیابی اور پیشہ ورانہ مہارت کے بارے میں بات کر رہی تھیں کہ جب ہجوم میں سے کسی نے ان پر کوئی اعتراض کیا اور کچھ چیز اٹھا کر ان کی طرف پھینک دی۔

ماہرہ خان نے اپنی گفتگو روکتے ہوئے کہا کہ یہ ایک نامناسب حرکت ہے۔انہوں نے کہا کہ میں کوئی گفتگو نہیں کروں گی کیونکہ آپ نے مجھ پر کچھ پھینکا ہے، اس کا مطلب ہے کہ گفتگو کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ لیکن ماہرہ خان نے اس بات کو آرام سے سنبھالا اور بات چیت دوبارہ شروع کردی۔

مداحوں کا خیال ہے کہ ماہرہ خان نے اسے تحمل اور خوش اسلوبی سے سنبھالا ہے۔ انہوں نے بھیڑ کے رویے کی مذمت کی، مداحوں کا کہنا تھا کہ یہ ایک شرمناک حرکت ہے اور ماہرہ کو اس طرح کی عوامی تقریبات سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ وہ ایک بین الاقوامی اسٹار ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »