//

بولان: پنجرہ پل کے مقام پر بریک فیل ہونے سے ٹرک کو حادثہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پنجرہ پل کے مقام پر دس ویلر ٹرک بریک فیل ہونے کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا،

تفصیلات کے مطابق بریک فیل ہونے کے باعث ٹرک کھڈے میں گر گیا ۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک شخص زخمی ہوا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »