//

اوستہ محمد سے مختلف مقدمات میں نامزد ملزمان گرفتار، 600گرام چرس برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پولیس تھانہ سٹی اوستہ محمد ،گنداخہ اور 15 مددگار کی کامیاب کارروائیاں۔ منشیات کے خلاف کریک ڈان، ملزمان گرفتار چرس برآمدکر لئے جبکہ ڈکیتی و لڑائی جھگڑے کے مقدمات میں روپوش ملزمان گرفتار کر لئے گئے

تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان و ڈی آئی جی نصیر آباد رینج کی خصوصی ہدایات پر ایس پی اوستہ محمد محمد انور بادینی کے احکامات پر عملدرآمدکرتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل اوستہ محمد خادم حسین مگسی کی زیرنگرانی سب انسپکٹر عبدالرف جمالی ایس ایچ او پولیس تھانہ سٹی اوستہ محمد نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزمان پرویز عرف پرو، شاہ نواز عرف ٹونی کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے پختہ چرس 600 گرام برآمد کی گئی ہے۔ مقدمہ درج رجسٹر کیا گیا ہے۔ایک اور کارروائی میں ڈکیتی کے مقدمہ میں روپوش ملزم علی جان عرف امجد ولد عبد الفتح قوم عمرانی ساکن گوٹھ میر محمد کو گرفتار کیا ہے۔سب انسپکٹر رحمت اللہ قمبرانی ایس ایچ او پولیس تھانہ گنداخہ نے کارروائی کرتے ہوئے لڑائی جھگڑے کے مقدمہ میں روپوش ملزمان رسول بخش ، گل حسن ،ولی محمد ، علی حسن جمالی ،دام حسین کو گرفتار کیا ہےاے ایس آئی کرم حسین ببر انچارج 15 مددگار اوستہ محمد نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے مقدمہ میں روپوش ملزم فیاض احمد ولد در محمد قوم رند ساکن عمرانی شاخ کو گرفتار کیا ہے مزید کاروائی و تفتش پولیس کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »