//

کراچی سیف سٹی منصوبے کیلئے 4 ارب روپے جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سندھ حکومت نے کراچی سیف سٹی منصوبے کے لیے 4 ارب روپے جاری کر دیے.

سندھ حکومت نے کراچی سیف سٹی منصوبے کے لیے 4 ارب روپے جاری کر دیے۔ڈی آئی جی پولیس آصف اعجاز شیخ کو منصوبے کا ڈرائنگ ڈسبرسنگ افسر مقرر کیا گیا ہے۔ ڈی جی سندھ سیف اتھارٹی نے کراچی سیف سٹی منصوبے کے فنڈز کے لیے خط لکھا تھا، محکمۂ ترقیات و منصوبہ بندی نے 8 جنوری کو پہلے فیز کے لیے 6 ارب 621 کروڑ روپے منظور کیے تھے۔پہلے فیز میں 23 اسمارٹ گاڑیاں، 1300 فیس ریکگنیشن کیمرے اور کنٹرول روم کی عمارت مکمل کی جائے گی، ابتدائی طور پر ریڈ زون، شارع فیصل اور ایئرپورٹ کوریڈور کے علاقے کور کیے جائیں گے۔ نائٹ ویژن، چہرے کی شناخت اور گاڑی کی نمبر پلیٹوں کی ریکارڈنگ کے ساتھ تصاویر لینے کی صلاحیت والے کیمرے لگائے جائیں گے۔ سیف سٹی پروجیکٹ میں قیدیوں کی تصاویر کا ڈیٹا بھی منسلک کیا جائے گا اور یہ ڈھائی سال میں مکمل ہوگا۔کراچی پولیس آفس سے ملحق عمارت میں پروجیکٹ کی کمانڈ اینڈ کنٹرول بلڈنگ تیار کی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »