//

ڈھائی سال گزرنے کے باوجود بیلا میں سیلاب متاثرین کی بحالی نہ ہوسکی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ڈھائی سال بیت گئے سیلاب متاثرین کی بحالی ممکن نہ سکی سڑکیں تاحال ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں زرعی زمینوں کی بحالی بھی نہ ہوسکی کءخاندان ابھی تک بے گھر اور بے سرو سامنی کا شکار ہیں حکومتی وعدے وفا نہ ہوسکے.

تفصیلات کے مطابق جولائی 2022 میں ضلع لسبیلا میں ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب نے ہزاروں افراد کو شدید نقصانات سے دو چار کیا لوگ اپنے گھروں مال مویشیوں فصلوں اور قیمتی اشیا سے محروم ہوکر رہ گئے اوتھل لسبیلا کی تحصیل بیلا تحصیل لاکھڑا تحصیل اوتھل اور تحصیل کنراج سیلابی تباہ کاریوں سے دوچار ہوئیں حکومتی سطح پر لسبیلا کو آفت زدہ بھی قرار دیا گیا حکومتی سطح پر نقصانات کے ازالے کے لیئے سروے بھی مکمل ہوا لیکن ڈھائی سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود حکومتی سطح پر کیئے گئے وعدے وفا نہیں ہوسکے ابھی تک کءعلاقوں میں سڑکیں آمد ورفت کے قابل نہیں ہیں.

سرکاری اسکولز کی عمارتیں مخدوش ہیں پینے کے صاف پانی کی اسکیمات ناقابل استعمال ہیں غریب متاثرین سیلاب کے باعث کٹا کاشکار ہونے والی زرعی زمینں قابل کاشت نہیں ہیں اور نہ ہی بے گھر متاثرین کو سر چھپانے کے لیئے گھر بناکر دیئے بیلا کے سیلاب متاثرین نے خبر رساں ادارے یو این اے اور عوامی پریس کلب بیلا کے صحافیوں کی ٹیم کو ایک سروے کے دوران بتایا کہ ابھی تک ھم بے سرو سامانی کا شکار ہیں ہمارے نقصانات کا حکومتی سطح پر کوئی ازالہ نہیں ہوا ہمارا واحد زریعہ معاش زراعت ہے زرعی زمینیں قابل کاشت نہ ہونے کے باعث نان شبینہ سے یکسر محروم ہیں ان حلقوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے 2022 کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیئے فی الفور عملی اقدامات کیئے جائیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »