//

وزیر اعلی بلوچستان کی انڈس ہسپتال کے وفد سے ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی انڈس ہسپتال کے وفد سے ملاقات ہوئی، نڈس ہسپتال کے تعاون سے قائم طبی سہولیات کے حوالے سے بریف کیا گیا.

وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی انڈس ہسپتال کے وفد سے ملاقات۔ملاقات میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت گوادر میں انڈس ہسپتال کے تعاون سے قائم طبی سہولیات کے حوالے سے بریف کیا گیا ۔گوادر میں قائم GDA ہسپتال کو آپ گریڈ کرنے اور مریضوں کے لئے سہولیات کو دگنا کرنے کے حوالے سے پریزینٹیشن دی گئی۔وزیر اعلی بلوچستان نے چینی حکومت کی طرف سے گوادر، بلوچستان کی عوام کے لئے بنایا گیا پاک چائنہ فرینڈشپ ہسپتال کو مریضوں کے لئے فعال کرنے میں رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت کی۔ انڈس ہسپتال کے وفد نے چیف منسٹر انیشیٹو ہیلتھ آن وہیلز کے پروپوزل پر بریفنگ دی۔

انڈس ہسپتال بلوچستان کے چار اضلاع جعفرآباد، جھل مگسی، صحبت پور، نوکنڈی میں ہیلتھ آن وہیلز کی کی سہولیات فراہم کرنے کا تجربہ رکھتا ہے۔حکومت بلوچستان کا انڈس ہسپتال کے تعاون سے چیف منسٹر انشیٹیو ہیلتھ آن وہیلز کے آغاز کا فیصلہ ۔ابتدائی طور پر بلوچستان میں ضلع ڈیرہ بگٹی میں فوری طور پر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی ضلع ڈیرہ بگٹی میں سوئی اور بیکڑ میں قائم طبی سہولیات کو بہتر بنانے کے حوالے سے انڈس ہسپتال کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کی ہدایت ۔وزیراعلی بلوچستان نے بیکڑ میں اپنے ذاتی گھر کے دروازے انڈس ہسپتال کی انتظامیہ کے لئے کھول دئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »