//

ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شہید ہونے والے میجر بابر نیازی کی نمازِ جنازہ ادا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر بابر نیازی کی نمازِ جنازہ ژوب کینٹ میں ادا کر دی گئی۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلاقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نمازِ جنازہ میں اعلیٰ فوجی اور سول افسران، عوام اور سول انتظامیہ کے نمائندے شریک ہوئے۔
میجر بابر نیازی شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی شہر میانوالی میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔
آئی ایس پی آر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں، مسلح افواج امن و استحکام سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلاقاتِ عامہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ بہادر بیٹوں کی قربانیاں دہشت گردی کی لعنت کے خلاف لڑنے کے ہمارے عزم کو تقویت دیتی ہیں، وطن سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔
دوسری جانب قومی اسمبلی کے اجلاس میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے شہید میجر نیازی کے لیےدعائے مغفرت کی گئی۔
واضح رہے کہ میجر بابر نیازی گزشتہ روز (14 مئی کو) ژوب کے علاقے سمبازہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہو گئے تھے۔سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن میں 3 دہشت گرد مارے گئے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »