//

جعفرآبادمیں نوجوان نے فائرکرکے اپنے ہاتھوں اپنی‌زندگی ختم کرلی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌جعفرآبادمیں نوجوان نے فائرکرکے اپنی زندگی کاصفایاکردیاپولیس نے لاش اپنی تحویل میں لیکرہسپتال منتقل کردی ہے تحقیقات جاری

تفصیٌلات کے مطابق‌واقع جعفرآبادکےعلاقےگوٹھ کشمیرپندرانی میں یہ افسوس ناک پیش آیا جہاں پرگھریلو ناچاقی کی بنا پر نوجوان ثاقب علی پندرانی نےپسٹل سےفائرکرکےزندگی کاخاتمہ کردیا واقع کی اطلاع پرپولیس جائے وقوعہ پرپہنچ گئی پولیس نے نوجوان کی لاش اپنی تحویل میں لیکر ڈی ایچ کیوہسپتال ڈیرہ الہیارمنتقل کردیا واقع کی مزیدتحقیقات پولیس کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »