//

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل کی ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل کی ملاقات ہوئی. ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی و سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بلوچستان کے گورنر شیخ جعفر خان مندوخیل کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی و سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسپیکر کی شیخ جعفر خان مندوخیل کو گورنر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد بیش کی ۔اسپیکر سردار ایاز صادق کا گورنر بلوچستان کے لئے خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے۔ پارلیمان بلوچستان کی عوام کی فلاح و بہبود اور صوبے کی ترقی کے لیے کردار ادا کرنے کے لیے پر عزم ہے۔

سردار ایاز صادق کا مزید کہنا تھا کہ شیخ جعفر خان مندوخیل کا بطور گورنر بلوچستان تقرر صوبے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خوش آئند ہے۔ پر امید ہوں کہ گورنر بلوچستان وفاق اور صوبے کے درمیان روابط کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اپنا آئینی کردار بہترین طریقے سے ادا کریں گے۔ گورنر بلوچستان نے ان کے لئے نیک خواہشات پر اسپیکر کا شکریہ ادا کیا۔ گورنر بلوچستان نے ایوان کی کاروائی غیرجانبدارنہ انداز سے چلانے پر اسپیکر کے کردار کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں کا ملکی پائیدار ترقی اور خوشحالی کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کا اعاد کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »