//

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: آئر لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
3 میچز پر مشتمل سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستانی کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
خیال رہےکہ 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »