//

اگر مطالبات تسلیم نہیں ہوئے تو بلوچستان کے تمام قومی شاہراہوں کو بند کردیں گے ، زمیندار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کوئٹہ بلوچستان میں زمیندار ایکشن کمیٹی کی جانب سے طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف صوبائی اسمبلی کے سامنے جاری احتجاج چھٹے روز بھی جاری ہے . زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کی جانب سے 24 گھنٹوں میں زرعی فیڈرز کو بمشکل 3 گھنٹے بجلی فراہم کی جارہی ہے جبکہ کیسکو حکام نے 6 گھنٹے بجلی فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا .

زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ تمام ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقل کیا جائے اور زمینداروں کو کھاد اور بجلی پر سبسڈی دی جائے . انہوں نے تنبیہ دی کہ اگر مطالبات تسلیم نہیں ہوئے تو بلوچستان کے تمام قومی شاہراہوں کو بند کردیں گے . واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں زرعی ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے عمل کو تیزی سے مکمل کرنے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ وفاقی حکومت اس حوالے سے ہر ممکن مدد فراہم کرے گی . وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بلوچستان کے امور پر اہم اجلاس منعقد ہوا تھا جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر قیادت حکومت بلوچستان کے وفد نے شرکت کی –

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »