//

زمینداروں کا مسئلہ فل فور حل ہونا چاہئے،میر عزیز زہری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 50 منٹ کی تاخیر سے اسپیکر عبد الخالق اچکزئی کی زیر صدارت میں شروع ہوا اسمبلی کے تیسرے روز بھی زمینداروں کے 6 سے 7 روز سے جاری دھرنے پر میر عزیز زہری، دستگیر بادینی، اصغر ترین، اور علی مدد جتک نے اپنے اپنے موقف پیش کئے میر عزیز زہری کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں بے شمار مسائل ہے لیکن اس وقت زمینداروں کا مسئلہ فل فور حل ہونا چاہئے

علی مدد جتک نے اسمبلی مین یقین دہانی کروائی ہے کہ وزیرااعلٰی کے اسلامآباد سے آتے ہی اس مسئلے کو حل کیا جائے گا

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »