//

بلوچستان میں تلور کے شکار کیلئے زمین الاٹمنٹ کیس پر سماعت 17مئی کو ہو گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کوئٹہ تلور کے شکار کیلئے زمین الاٹمنٹ کیس کی سماعت 17 مئی کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرے گا۔
سپریم کورٹ میں تلور کے شکار کیلئے زمین کی الاٹمنٹ کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل تین رکنی بنچ 17 مئی 2024 کو اپیلوں پر سماعت کرے گا۔بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف صوبائی حکومت کی جانب سے اپیلیں دائر کی گئی تھیں۔
واضح رہے کہ 2015 میں سپریم کورٹ نے تلور کے شکار پر پابندی عائد کر دی تھی جبکہ نظرثانی درخواستوں میں لارجر بنچ نے تلور کے شکار پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

وزیر اعلٰی بلوچستان زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات متعلق اجلاس منعقد

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات…

کوئٹہ: پی بی 12 کچھی بولان دھاندلی کیس, محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔

وش ویب: کوئٹہ کی معزز عدالت نے پی بی 12 کچھی بولان میں دھاندلی کیس…

پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کیلئے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

وش ویب: بلوچستان پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کے لیے بلوچستان ہائی کورٹ میں…

بحالی منصوبوں کے میٹ آفس کا کوئٹہ میں قیام ضروری ہے،سرفراز بگٹی

ویب : وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن کی زیر صدارت بلوچستان کے سیلاب سے…

وزیرآبپاشی صرف اپنے ووٹرز اور برادری تک پانی کومحدودرکھے ہوئےہے ، ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی

وش‌ویب‌: جعفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی نے کہاہے…

Translate »