//

شہید غلام نبی رونجھو کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف بیلہ شہر میں مکمل شٹرڈاون ہڑتال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

لسبیلہ: بیلہ کراس کے مقام پر سندھ و بلوچستان کو ملانے والی اہم قومی شاہراہ کو شہید غلام نبی رونجھو کے لواحقین و بیلہ کے شہریوں نے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف دھرنا دے کر مکمل طور پر ٹریفک کیلئے بلاک کردیا ہے اور بیلہ شہر میں بھی مکمل شٹرڈاون ہڑتال ہے۔

تفصیلات کے مطابق بیلہ کراس کے مقام پر سندھ و بلوچستان کو ملانے والی اہم قومی شاہراہ کو شہید غلام نبی رونجھو کے لواحقین و بیلہ کے شہریوں نے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف دھرنا دے کر مکمل طور پر ٹریفک کیلئے بلاک کردیا ہے اور بیلہ شہر میں بھی مکمل شٹرڈاون ہڑتال ہے قومی شاہراہ بلاک ہونے سے ہزاروں مسافر پھنس گئے شدید گرمی تپتی دھوپ میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ بیلہ پولیس فوری طور پر شہید غلام نبی رونجھو کے قاتلوں کو گرفتار کریں دو ماہ گزر جانے کے بعد بھی مقتول کے قاتل گرفتار نہیں ہوسکے جو کہ لسبیلہ پولیس کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ایس پی لسبیلہ کی جب سے تعیناتی عمل میں آئی ہے تب سے لسبیلہ کا امن سبوتاژ ہوگیا ہے لسبیلہ پولیس صرف چھالیہ و ایرانی تیل سے پیسے بٹورنے میں مصروف عمل دکھائی دیتی ہے لیکن لسبیلہ میں امن و امان کیلئے پولیس کا کوئی کردار دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے۔ اس وقت لسبیلہ میں آٸے روز چوری ڈکیتی اور منشیات فروشی بھی عروج پر ہے۔ مگر اس کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »