//

دکی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے پھنسے کان کنوں کو بحفاظت نکال لیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان کے ضلع دکی کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کے اندر پھنسے تین کان کنوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی نے بتایا کہ دکی میں یونین کونسل ناصرآباد کے علاقے میں ساڑے 6 سو فٹ گہری کوئلے کی کان کے اندر مٹی کا تودہ گرنے سے تین کان کن اندر پھنس گئے تھے۔
چیف مائنز انسپکٹر کے مطابق 8 گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد کوئلے کی کان میں پھنسے ہوئے تینوں کان کنوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔
ریسکیو کیے گئے کان کنوں میں لعل محمد، حضرت خان اور محمد نبی شامل ہیں، تینوں کان کنوں کا تعلق افغانستان سے ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »