وش ویب:ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، اس حوالے سے موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج شام تک موسم میں معمولی بہتری متوقع ہے، شام میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
کم سے کم درجۂ حرارت 27.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
شہرِ قائد میں ہوائیں 11 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی زائد ہونے کے باعث دن میں گرمی زیادہ محسوس کی جائے گی۔
کراچی شام میں مطلع ابر آلود ہونے کا امکان
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
متعلقہ خبریں
شاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور
وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جوکہ اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں 25…
0 تبصرےلاپتہ ڈاکٹر عبدالحئی کے اہلخانہ کی جانب سے پریس کانفرنس
وش ویب: لاپتہ ڈاکٹر عبدالحئ کے اہلخانہ کی جانب سے پریس کانفرنس کیا گیا جس…
0 تبصرےقومیت اور لسانی بنیادوں پر بے گناہوں کا قتل قابل مذمت ہے، خواجہ آصف
وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے…
0 تبصرےشاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور

0 تبصرے