//

پاکستان میں پیٹرول 14 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں گزشتہ 12 روز میں کمی واقع ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق خام تیل ساڑھے 82 ڈالرز فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔عالمی منڈی میں کمی کے بعد پاکستان میں 16 مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔
ابتدائی تخمینوں کے مطابق پاکستان میں پیٹرول 14 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے۔ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے حوالے سے مزید صورتِ حال آئندہ 2 روز میں واضح ہو جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »