//

وزیر اعلٰی بلوچستان زمینداروں سے کئے گئے وعدے کے مطابق اسلام آباد پہنچ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی سربراہی میں اراکین صوبائی اسمبلی کا وفد آج وزیر اعظم سے ملاقات کرے گا .
بلوچستان کا پارلیمانی وفد وزیر اعظم کو زمینداروں کے مسائل سے آگاہ کرے گا۔ بلوچستان کے زمینداروں کو معاہدے کے مطابق بجلی فراہمی پر بات چیت ہوگی۔
نگران حکومت میں 8 گھنٹے بجلی فراہمی کا معاہدہ طے پایا تھا۔ حکومت بلوچستان کا موقف ہے کہ برقی بندش کے باعث بلوچستان کے زمینداروں کو نقصان کا سامنا ہے.
پارلیمانی وفد جنوبی بلوچستان ترقیاتی منصوبوں پر بھی وزیر اعظم سے گفتگو کرے گا

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »