//

صوبائی وزیر بورڈ آف ریونیو میر عاصم کرد گیلو کے پی ایس اصغر جتوئی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کوئٹہ میر عاصم کرد کے پی ایس اصغر جتوئی کو کل رئیسانی روڈ کاکڑ ٹاؤن کے قریب موٹرسائیکل سواروں نے قتل کردیا تھا.
آج پولیس نے واقعہ کا مقدمہ مقتول کے والد کی مدعیت میں درج کیا۔
مقدمہ میں مقتول اصغر جتوئی کے والد نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ اپنے بیٹے اصغر جتوئی کے ساتھ سڑک پر جارہے تھے میرا بیٹا اصغر جتوئی قتل ہوگیا۔
ایف آئی آر میں سابق رکن اسمبلی سردار یار محمد رند اور ان کے بیٹوں کو نامزد کیا گیا ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »