//

انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 15 پیسے کا ہو گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 15 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 12 پیسے کا تھا۔
ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 420 پوائنٹس کے اضافے سے 73 ہزار 505 پر آ گیا۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 73 ہزار 85 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »