//

9 مئی کے سانحے کو وطن عزیز کے خلاف ایک سازش قرار دی،شرکاء

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ٰویب: بلوچستان کے شہر تربت میں بھی 9مئی یوم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے ڈی سی آفس سے کار ریلی نکالی گئی ،ریلی میر عیسی قومی پارک تک پہنچ کر واپس ڈی سی آفس کے مین گیٹ کے سامنے اختتمام پزیر ہوئی۔ ریلی کی قیادت سیاسی وسماجی شخصیت میر یاسربہرام رنداوراسسٹنٹ کمشنردشت عبدالحمید نے کی۔

ریلی میں افسران ،ملازمین اورسول سوسائیٹی کے لوگ شامل تھے اس موقع پر ریلی کے شرکاءنے بتایا کہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے یہ افسوسناک واقعہ ناقابل برداشت اور ناقابل فراموش ہے۔ 9 مئی کے افسوسناک واقعہ کے دوران ریاستی املاک کو نقصان پہنچایا گیا اور شہیدوں کی بے حرمتی اور تضحیک کی گئی تھی۔

انکا کہنا تھاکہ ریلی کا مقصد اپنے شہدا کو خراجِ تحسین پیش کرنا تھا۔

اس موقع پرلوگوں نے 9 مئی کے واقع کے خلاف مختلف قسم کے بینر اٹھائے ہوئے تھے جس میں وطن عزیز سے اپنی محبت کا اظہار اور 9 مئی کے سانحے میں ملوث افراد کو سزا دینے کی استدعا کی گئی تھی۔

اس دوران ریلی میں شرکاء نے 9 مئی کے سانحے کو وطن عزیز کے خلاف ایک سازش قرار دیا اور اس واقعے میں ملوث افراد کو سزا دینے کا پرزور مطالبہ کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »