وشویب : بلوچستاناسمبلی میں صادق عمرانی نے مشترکہ مذمتی قرارداد 9 مئی کے حوالے سے بلوچستان اسمبلی میں پیش کی
انہوں نےبتایا کہ ہم نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، 9 مئی 2023 کو سیاسی جماعت کے سربراہ کی گرفتاری کے بعد پر تشدد مظاہرے کئے گئے مشتعل افراد جناح ہاؤس لاہور حساس سرکاری و نجی املاک جو نذر آتش کیا، عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا، منظم سازش کے تحت افواج پاکستان کے خلاف مسلح جتھوں کو اکسایا گیا، جو کام ازلی دشمن نہ کر سکا دہشت گردوں نے کر دیا، یہ دن تا قیامت یوم سیاہ طور پر شمار کیاجائے گا یہ ایوان افواج پاکستان پر مکمل اعتماد، یکجہتی اور بر پور حمایت کا اظہار کرتا ہے، وفاقی حکومت سے ماطلبہ ہے کہ 9 مئی 2023 کے منصوبہ سازوں اور سہولیت کاروں کے خلاف فوری کارروائی عمل لائے ، 9 مئی کے ملزمان کو قرقر واقعی سزا ملنی چاہیے،