//

نتاشا علی نے بابراعظم کو ناکام بھائی اور رضوان کو ولن کیوں کہا؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستانی اداکارہ نتاشا علی نے ہیرو کے طور پر فاسٹ بولر حارث رؤف اور ناکام بھائی کیلئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا انتخاب کیا ہے۔

نتاشا علی حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شومیں بطور مہمان شریک ہوئیں۔

اس دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ ’فرض کیجیے کہ آپ ایک فلم بنارہی ہیں اس فلم میں مرکزی کردار آپ کا ہے، اگر آپ کو فلم کی کاسٹ کیلئے ہیرو ، ناکام بھائی اور ولن کو منتخب کرنا پڑے تو آپ پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں میں کن کھلاڑیوں کو منتخب کریں گی‘۔

اس پر نتاشا علی کا کہنا تھا کہ میں ہیرو کیلئے حارث رؤف کو ، ناکام بھائی کیلئے بابراعظم اور ولن کے طور پر محمد رضوان کو کاسٹ کروں گی۔

نتاشا علی نے بھنویں چڑھاتے ہوئے کہاکہ کیوں کہ محمد رضوان کا چہرہ ولن جیسا ہی لگ رہا ہے۔

اس پر میزبان رمیز راجا نے انہیں بتایا کہ محمد رضوان کا چہرہ تصویر میں ایسا لگ رہا ہے درحقیقت وہ ولن جیسے نہیں ہیں۔

بعد ازاں نتاشا علی نے کہا کہ میں پھر محمد افتخار کو ولن کے طور پر منتخب کروں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »