//

سابق اولمپئنز نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ فائنل کیلئے پاکستان ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:سابق قومی اولمپئنز نے اذ لان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ فائنل کے لیے پاکستان ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیا۔
پاکستان اور جاپان کی ہاکی ٹیموں کے درمیان 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل ہفتہ 11مئی کو ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا جائے گا۔
ایونٹ میں اس سے قبل دونوں ٹیموں کےدرمیان کھیلا گیا لیگ میچ ایک ایک گول سے برابری پر ختم ہوا تھا۔
عالمی درجہ بندی میں پاکستان کا 15 واں اور جاپان کا 16 واں نمبر ہے۔
پاکستان بمقابلہ جاپان فائنل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن اصلاح الدین صدیقی نےکہا ہے کہ خوش آئند بات ہے کہ پاکستان ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست ہے۔
سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ان کو لگتا ہے کہ پاکستان فائنل میں ایک کے مقابلے میں دو یا پھر تین گول سے جیت سکتا ہے۔انہوں نے ٹیم کو مشورہ دیا کہ دباؤ لینے کی قطعی کوئی ضرورت نہیں۔
دوسری جانب اولمپئن قمر ابراہیم نے کہا کہ پاکستان ٹیم عالمی درجہ بندی میں جاپان سے آگے ہے، اور یہ بات پاکستان ٹیم کے لیے حوصلہ افزاء ہے۔
انہوں نے کہا کہ جاپان کے خلاف فائنل سے قبل قومی ٹیم نے بہترین ہاکی کھیلی، اور انہیں لگتا ہے کہ فائنل میں جاپان کے خلاف قومی ہاکی ٹیم جیت کے لیے فیورٹ ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »