//

کوئٹہ میں چرس برآمد ہونے پر ملزم کو 5سال قید، 50ہزار روپے جرمانہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ ون جناب سید غلام قادر شاہ بخاری نے چرس برآمدگی کا جرم ثابت ہونے پر ایک ملزم کو 5سال قید اور50ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ہے عدم ادائیگی جرمانہ کی صورت میں ملزم کو مزید ایک سال قید بھگتنا پڑے گی۔
استغاثہ کے مطابق ملزم ضیا الحق سے گزشتہ سال پولیس نے 530گرام چرس برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمہ کا چالان عدالت میں پیش کیا تھا .
گزشتہ روز مذکورہ مقدمہ کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عدالت کے جج نے ملزم ضیا الحق کو چرس برآمدگی کاجرم ثابت ہونے پر 5سال قید اور 50ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی عدم ادائیگی۔
جرمانہ کی صورت میں ملزم کو مزید ایک سال قید بھگتنا ہوگی سزا سنائے جانے کے بعد ملزم کو جیل منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وش ویب: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی.…

سٹی ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

وش ویب: سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے…

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان…

پشین میں گرین بس سروس دی جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس 20 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین آف پینل…

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا…

Translate »