وش ویب:پنجگور نیشنل پارٹی کے رہنماءاور چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل پنجگور عبدالمالک صالح بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ سانحہ 9 مئی 2023 ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا اس دن شرپسندوں نے فوج کے یادگار اور ریاستی املاک کو نقصان پہنچا کر ملک دشمن ہونے کا ثبوت دیا۔
انہوں نے کہا کہ 9 مئی 2023 کو جو کچھ ہوا وہ ملک دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے۔
انہوں کہا کہ کوئی شخص ہو یا سیاسی جماعت قانون سے کوئی بالاتر نہیں ہے، ملک کے تنصیبات ہو یا یادگار ان کا تحفظ کرنا ، ہر شہری کا فرض بنتا ہے.
انہوں نے اعلی عدلیہ اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ سانحہ 9 مئی کے کردار اور اس میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات رونما نہ ہو۔
نو مئی پر شرپسندوں نے ریاستی املاک کو نقصان پہنچا کر ملک دشمن ہونے کا ثبوت دیا، این پی پنجگور
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
متعلقہ خبریں
ن لوگوں نے یہ گھناؤنا عمل کیا ہے ہم اس کی پرزور مزمت کرتے ہیں، شرکاء
وش ویب : پنجگور خدابادان میں گزشتہ ہفتے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق…
0 تبصرےجیکب آباد: جمعیت علماء اسلام کا سود کے کاروبار کیخلاف ریلی کا انعقاد
وش ویب: جیکب آباد میں جمعیت علمائے اسلام کی جانب سود کے بڑھتے ہوئے کاروبار…
0 تبصرےکراچی کو جدید اور بہترین شہر بنانے کیلیے 3 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وش ویب: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو جدید…
0 تبصرےاسلام آباد کے تاجروں کا پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
وش ویب: وفاقی دارالحکومت کے تاجروں نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف اسلام…
0 تبصرےن لوگوں نے یہ گھناؤنا عمل کیا ہے ہم اس کی پرزور مزمت کرتے ہیں، شرکاء

0 تبصرے