//

موٹر وے پولیس کے تشدد کیخلاف ٹرک ڈرائیورز قومی شاہراہ بدرنگ کے مقام پر بندکردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:موٹر وے پولیس کی جانب سے ٹرک ڈرائیورز پر تشدد کے خلاف ڈرائیورز سراپا احتجاج ہو گئے.
تفصیلات کے مطابق ڈرئیوز نے احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو بدرنگ کے مقام پر بند کر دیا جس کے باعث ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہو گیا اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »