//

لاہورمیں وکلاء اور پولیس کے مابین تصادم، بلوچستان میں عدالتوں کا بائیکاٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ٌبلوچستان کی وکلاءتنظیموں پاکستان بار کونسل ، بلوچستان بارکونسل ،بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے نمائندوں منیر احمد کاکڑ ایڈووکیٹ،محمد افضل حریفال ایڈووکیٹ، راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ، امان اللہ خان کاکڑ اور دیگر نے وفاقی وزیر قانون اور حکومت کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان کی دوران ملازمت میں توسیع اور ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر کو بڑھانے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی ہم مذمت کرتے ہیں اور اس کے خلاف احتجاج کریں گے اور چیف جسٹس آف پاکستان اصولوں پر سودا بازی نہ کریں لاہور میں وکلاءپر پولیس کے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے ۔
صوبہ بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جائے گا اور کوئی بھی وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان ہائیکورٹ بار روم میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کیا اس موقع پر قاسم علی گاجیزئی ایڈووکیٹ، محمد ایوب ترین ایڈووکیٹ، میر علی بلاول کھوسہ ایڈووکیٹ سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ وکلاءرہنماﺅں کا کہنا تھا کہ اٹھارویں ترمیم میں ججز کی تقرری کا عمل صاف و شفاف تھا لیکن انیسویں آئینی ترمیم کرکے ججز کی تقرری کے عمل کو متنازعہ بنایا گیا بلوچستان کے وکلا جوڈیشل کمیشن میں ججز کی تقرری کے معاملے پر ایک پیج پر ہےں سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری کاعمل صاف اور شفاف ہونا چاہیے ۔
انیسویں میں ججز کی تقرری کو متنازعہ بنایاگیا ہے جس کا مقصد ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں من پسند ججز کی تعیناتی سے میرٹ کی پامالی ہوئی ملک میں لاکھوں کیسز التواءکاشکار ہیںسپریم کورٹ میں 57ہزار سے زائد کیسز التواءکاشکار ہیں وکلا نمائندوں اور جوڈیشل کمیشن کے ممبران کی کوششوں کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان نے رولز میں ترمیم کے لیے کمیٹی تشکیل دی ہے چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں اصولوں پر سودے بازی نہ کریں کوئی بھی توسیع ذاتی فائدے کے لیے ہوتواسے مستردکرتے ہیں ملک مزید بحرانوں کی طرف جارہاہے سپریم کورٹ اور تمام ہائی کورٹس میں ججز کی تقرری کے عمل کو موخر کیاجائے ججز بھی آئین کی پاسداری کریں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع دینے کی باتیں کی جارہی ہیں چیف جسٹس آف پاکستان آئین پر عملدرآمد کرتے ہوئے مدت ملازمت میں توسیع نہیں لینگے گوادر میں باڑ لگانے سے مقامی آبادی متاثر ہورہی ہے ادارے سچ تسلیم کرنے کو تیار نہیں ملک کو درست ٹریک پر لانے کے لیے سب کو ملکربیٹھنا ہوگاانہوں نے لاہور میں وکلابرادری پر لاٹھی چارج کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں لاہور م واقع پر وکلابرادری سے اظہار یکجہتی کرےت ہوئے عدالتوں کا بائیکاٹ کریں گے اور کوئی بھی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »