//

صدیق مینگل قتل، جے یو آئی وڈھ کا آر سی ڈی روڈ بلاک کرنے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:جے یو آئی سینئر اراکین تحصیل وڈھ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا کہ صدیق مینگل کے قاتلوں کی عدم گرفتاری ومقامی انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے خلاف جے یو آئی ضلع خضدار کے فیصلے کی روشنی میں وڈھ کے مقام پرکل 09 مئی کو غیر معینہ مدت کیلئے روڈ بلاک کیا جائیگا۔
جمعیت علماءاسلام تحصیل وڈھ کے سرپرست مولانا عطاءاللہ صاحب کی زیر صدارت جے یو آئی تحصیل وڈھ کے دفتر میں اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس تحصیل وڈھ کے جنرل سیکرٹری مولانا عبد الصبور مینگل نے چلایا، جے یو آئی وڈھ یونٹس کے منتظمین سمیت سینئر اراکین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں جمعیت علماءاسلام ضلع خضدار کے ضلعی رہنما صوبائی کونسل کے رکن سابق جسٹس ریٹائرڈ جناب عبد القادر مینگل نے خصوصی طور پر شرکت کی ، جمعیت علماءاسلام وڈھ کے شرکاءاجلاس کے متفقہ فیصلہ کی روشنی میں جے یو آئی ضلع خضدار کے حکم پر جمعیت و سینئر صحافی پریس کلب خضدار کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کے قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری و مقامی انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت، عدم تعاون نیز ، تاحال ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مجرموں کی گرفتاری و کھوج لگانے میں سست روی وعدم پیش رفت کے خلاف کل بروز جمعرات مورخہ 09 مئی کو ضلعی قیادت کی حکم پر غیر معینہ مدت کیلئے وڈھ کے مقام پر مین آر سی ڈی روڈ بلاک کیا جائیگا۔
اجلاس میں عوام الناس سے کوئٹہ کراچی شاہراہ پر سفر گریز کرنے کی درخواست کی گئی۔
تمام ٹرانسپورٹرز حضرات بالخصوص ٹرانسپورٹ مسافر کوچز یونینز و وین یونینز کے ذمہ داران، مالبردار ٹرکس وٹرالرز یونین کے ذمہ داران سے اپیل کی جاتی ہے کہ تعاون کرکے گاڑیاں روڈ پرنکالنے سے باز رکھیں تاکہ مسافر حضرات، عورتوں بیمار بچے بوڑھوں کو دوران ہڑتال تکلیف نہ پہنچے، اور تاجر برادری ،مقامی احباب تمام سیاسی وسماجی شخصیات 09 مئی کو دوران ہڑتال تعاون کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »