//

چمن میں کشیدگی ، داخلی و خارجی راستے ، پریس کلب و دیگر دفاتر بند، صحافی محصور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :چمن پرلت پر گزشتہ روز ایف سی کی فائرنگ کےخلاف پرلت منتظیمن نے شہر کے تمام نجی بنک پاسپورٹ افس نادرا افس کوئٹہ چمن شاہراہ بند کر دیا ، تفصیلات کے مطابق انہوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور پریس کلب کو بند کردیا جس پر چمن پرلیس کلب میں موجود صحافی اور پرلت منتظیمن گوتم گوتھا ہوگئے اور صحافی کو گلے سے پکڑنے کی کوشش کی جس سے پریس کلب پر تعینات پولیس اہلکار نے ناکام بنادیا اور پرلت منتظیمن نے پریس کلب کو بند کردیا ۔

سرحدی شہر چمن بارڈر مزید کشیدہ صورتحال اختیار کر گیا تمام داخلی و خارجی راستے سمیت پریس کلب و سرکاری دفاتر بند کر دیئے پرتشدد واقعات میں ایک اور زخمی چل بسا ، جس کے بعد جاں بحق افراد کی کی تعداد 2 ہوگئی جبکہ 8افراد زخمی ہیں ۔ مظاہرین نے چمن شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر روکاوٹیں کھڑی کرکے کوژک جنگل پیر علیزئی اور یارو کے مقام پر ٹرانسپورٹ کیلئے بند کر دیا ۔ ٹرین کی سروس بھی معطل ہے اسی طرح تمام سرکاری دفاتر پاسپورٹ افس نادرا آفس BISP دفتر کسٹم ہاوس بنکنگ سمیت چمن پریس کلب کو بھی تالہ لگا دیا ۔

پریس کلب میں صحافیوں کو اندر بند کر دیئے اور کوریج سے محروم رکھا سیکورٹی کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ، علاوہ ازیں پریس کلب کا تالہ کھولنے پر مشتعل مظاہرین نے جلانے کی دھمکی دے دی پرلت ترجمان صادق اچکزئی کے مطابق مذاکرات کیلئے آج تک وفاقی اور صوبائی حکومت کا کوئی نمائندہ نہیں آیا انہوں نے کہا کہ پرتشدد واقعات میں ہمارے نہتے افراد پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی انسانی جانیں ضائع ہوئی ہمارے پرلت کے خیموں کو آگ لگا دی گئی جو ناقابل برداشت ہے انہوں نے کہا کہ ہم 7مہینوں سے پرامن دھرنا دے رہے ہیں لیکن ریاست ہمیں دیوار کے ساتھ لگا رہے ہیں ہم کسی صورت پیچے نہیں ہٹیں گے اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہیگا ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »