//

وڈھ، محکمہ تعلیم کی عدم توجہ، اسکول اسٹاف طلبا کیلئے سائبان بنانے پر مجبور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ہر طرف سے مایوسی کے بعد سکول اسٹاف طلباءکیلئے سائبان بنانے پر مجبور ہوگئی، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول وڈھ میں کلاس رومز کی کمی۔ طلباکی تعداد کو بٹھانے کیلئے جگہ کم پڑگئی۔ محکمے کی طرف سے کوئی مدد نہیں۔

تفصیلات کے مطابق بوائز ہائی سکول وڈھ میں زیرتعمیر ایڈیشنل کلاس رومز کا کام گزشتہ دو سال سے بند پڑا ہے ، آج اس کے ٹھیکیدار کے نام تک کا کسی کو علم نہیں ، اسکول میں تعداد بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے طلبہ کو بیٹھنے کی جگہ میسر نہیں اور نہ ہی کوئی دیگر ذریعہ اور وسائل جس کی مدد سے کسی سائبان کا فوعی بندوبست ہوسکے۔ نئے سال کے داخلے بھی چل رہے ہیں مگر اسکول میں پہلے سے ہی موجود بچوں کو بیٹھنے کی جگہ تک میسر نہیں۔ تمام مشکلات کا علم ہونے کے باوجود محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے کوئی پیش رفت نہیں ہورہی ہے۔ اعلی افسران داخلہ مہم چلانے اور زیادہ سے زیادہ داخلے کرنے کی حد تک محدود ہیں جبکہ دوسری طرف اسکول کے بچوں کو بیٹھنے کیلئے سائبان میسر نہیں۔

تحصیل انتظامیہ کی جانب سے ایک شش ماہی وزٹ ہوتی ہے جس میں جو صرف حاضری رجسٹر تک ہوتی ہے۔ سکول اسٹاف بشمول ہیڈ ماسٹر اپنی مدد آپ کے تحت طلباءکیلئے سائبان بنانے کا عزم کرتے ہوئے کام کا آغاز کرچکی ہے جوکہ قابل ستائش اور تعلیمی افسران کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ طلباءو سول سوسائٹی تمام مسائل کے فوری حل کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

وزیر اعلٰی بلوچستان زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات متعلق اجلاس منعقد

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات…

کوئٹہ: پی بی 12 کچھی بولان دھاندلی کیس, محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔

وش ویب: کوئٹہ کی معزز عدالت نے پی بی 12 کچھی بولان میں دھاندلی کیس…

پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کیلئے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

وش ویب: بلوچستان پولیس کے برطرف ملازمین نے بحالی کے لیے بلوچستان ہائی کورٹ میں…

بحالی منصوبوں کے میٹ آفس کا کوئٹہ میں قیام ضروری ہے،سرفراز بگٹی

ویب : وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن کی زیر صدارت بلوچستان کے سیلاب سے…

وزیرآبپاشی صرف اپنے ووٹرز اور برادری تک پانی کومحدودرکھے ہوئےہے ، ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی

وش‌ویب‌: جعفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ انجنیئر عبدالمجیدبادینی نے کہاہے…

Translate »