//

قومی کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے لاہور سے دبئی پہنچ گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کے سلسلے میں لاہور سے دبئی پہنچ گئی ہے۔
شاداب خان اور حسن علی آئر لینڈ میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے جب کہ فاسٹ بولر محمد عامر ویزہ کے اجرا میں تاخیر کی وجہ سے بعد میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔
دبئی سے ٹیم آئرلینڈ روانہ ہوگی جہاں وہ3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی، یہ میچز 10، 12اور 14مئی کو ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔
اس کے علاوہ آئرلینڈ سے پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ جائے گی جہاں وہ انگلینڈ کے خلاف 4 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »