//

جامعہ بلوچستان کیلئے فوری بیل آﺅٹ پیکیج جاری کیا جائے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام، آفیسران اور ملازمین کو گذشتہ چار مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز کی عدم ادائیگی کے خلاف اور مالی بحران کے مستقل حل کےلئے جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ کے سامنے احتجاجی کیمپ میں 58 ویں روز بھی احتجاجی دھرنا زیرصدارت پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ منعقد ہوا۔

مظاہرین سے پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ،،شاھ اعلی بگٹی نذیراحمدلہڑی پروفیسر فریدخان اچکزئی، نعمت اللہ کاکڑنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کی تنخواہوں اور پنشنز کی گذشتہ دو مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز و چار مہینوں کی ڈی آر اے اور ماہ نومبر کی بقایاجات کی ادائیگی ابھی تک نہیں کی گئی اور گذشتہ کئی سالوں سے اپنے جائز اور بنیادی حق ماہانہ تنخواہوں اور پنشنز کےلئے احتجاج پر مجبور کیا جاتا ہے

مقررین نے صوبائی ومرکزی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ موجودہ مالی بحران کی خاتمے کیلئے فوری طور پر بیل آوٹ پیکیج جاری کیا جائے اور مالی بحران کی مستقل کےلئے صوبائی حکومت آنے والے سالانہ بجٹ میں کم ازکم دس ارب روپے اور مرکزی حکومت 500ارب روپے مختص کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وش ویب: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی.…

سٹی ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

وش ویب: سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے…

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان…

پشین میں گرین بس سروس دی جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس 20 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین آف پینل…

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا…

Translate »